سالانہ آرکائیو

2023

لاہور سے بانی پی ٹی آئی کےکاغذات نامزدگی کو لیگی رہنما نے چیلنج کر دیا

لاہور سے قومی اسمبلی کی نشست این اے122کے لیے مسلم لیگ ن کے رہنما میاں نصیر کی جانب سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کیا گیا ۔ بانی پی ٹی آئی سزا یافتہ ہیں اس لیے الیکشن نہیں لڑ سکتے، بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا…

حماس فوجی صلاحیتوں کو دوبارہ تشکیل دینے کی صلاحیت رکھتی ہے،امریکی تھنک ٹینکس

امریکا کے دو جنگی تھنک ٹینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی حملوں کے باوجود فلسطین کی مزاحمت پسند تنظیم حماس نے بھرپور مزاحمت ثابت کی۔ امریکی تھنک ٹینکس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حماس اپنی فوجی صلاحیتوں کو دوبارہ تشکیل دینے…

یمنی حوثیوں کا بحیرہ احمر میں امریکا کے بحری جہاز پر حملہ

یمنی حوثیوں کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ انہوں نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے بحیرہ احمر میں بحری جہاز پر میزائل حملے کیے جبکہ اسرائیل کی جانب ڈرون حملے بھی کیے گئے۔ یمنی حوثیوں نے یہ بھی کہا کہ بحیرہ احمر میں ٹارگٹ کیا گیا…

صیہونیوں کی حمایت پر امریکی ڈیموکریٹ رہنما کی اپنی حکومت پر شدید تنقید

امریکی ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹ پارٹی کے رکن لائیڈ ڈاگیٹ نے صیہونیوں کے لیے اپنی حکومت کی حمایت پر شدید تنقید کی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) پر ایک پوسٹ میں لائیڈ ڈاگیٹ نے صیہونیوں کے لیے امریکی حمایت پرسوال…

پاکستان سائبر سیکیورٹی ہیکاتھون مقابلے، فاتح ٹیموں کو لاکھوں روپے انعام

نگران وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ سائبر کرائم کے خلاف کارروائی کیلئے مطلوبہ آلات و مہارت پر مبنی الگ ادارہ قائم کردیا۔ اسلام آباد میں ایگنائیٹ ڈیجیٹل پاکستان سائبر سیکیورٹی ہیکاتھون منعقد ہوئی، جس میں…

پارلیمنٹ سپریم کورٹ کو ریگولیٹ کرنے کا اختیار رکھتی ہے، پریکٹس کیس کا فیصلہ

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کا 22 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ تحریر کردیا جس میں کہا گیا کہ پارلیمنٹ سپریم کورٹ کو ریگولیٹ کرنے کا اختیار رکھتی ہے، پارلیمنٹ کے بنائے گئے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ میں کسی طور…

الیکشن اخراجات، عمران خان کی بینک اکاؤنٹس کھلوانے کیلئے جیل میں بائیومیٹرک

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی دو نئے بنک اکاؤنٹ کھلوانے کے لیے بائیو میٹرک کروانے کی درخواست منظور کرلی ۔ عدالت نے سپرٹینڈنٹ اڈیالہ جیل کو ہدایت کی کہ جیل مینوئل کے تحت بینک عملے کو بانی پی ٹی آئی سے…

جتنی بجلی کم استعمال ہوگی اتنی قیمت بڑھے گی، نیپرا

نیپرا نے نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 4 روپے 66 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر سماعت مکمل کر لی۔ نیپرا ڈیٹا کے مزید جانچ پڑتال کے بعد تفصیلی فیصلہ اور نوٹیفیکیشن جاری کرے گا، من و عن…

سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کو بچھڑے 16 سال بیت گئے

نجی نیوز چینل کے مطابق پنجاب پولیس، ایف آئی اے ، اسکاٹ لینڈ یارڈ اور اقوام متحدہ کے ایکسپرٹ نے چار انکوائریاں کیں ، کوئی بھی اس قتل کا سراغ نہ لگاسکا۔ 10 سال یہ مقدمہ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں چلتا رہا اب 6 سال سے ہائی کورٹ…

عام انتخابات،سابق وزیر داخلہ فیصل صالح حیات ن لیگ میں شامل

مسلم لیگ کے مرکزی صدر شہباز شریف جھنگ پہنچے جہاں انہوں نے شاہ جیونہ دربار پر حاضری دی اور چادر چڑھائی۔ سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے شاہ جیونہ میں سینیئر سیاستدان فیصل صالح حیات سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور انہیں اپنی جماعت میں…