’جنگ بندی کرو، شرم کرو‘ کینیڈین وزیراعظم کو فلسطین کے حامی مظاہرین نے گھیرلیا
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو وینکوور میں ایک ریسٹورنٹ آمد کے موقع پر فلسطین کے حامی مظاہرین نے گھیر لیا، ٹروڈو کھانا کھائے بغیر واپس لوٹ گئے۔
جسٹن ٹروڈو کے سامنے مظاہرین غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے ’جنگ…