وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری، نوٹیفکیشن جاری
نگران وزیراعظم نے الیکشن کمیشن کی ہدایت پر احدچیمہ کو عہدے سے ہٹانے کی سمری صدرمملکت کو ارسال کی تھی، صدر مملکت نے احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری نگران وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی۔
صدر مملکت کی منظوری کے بعد احد چیمہ کو مشیر برائے…