سالانہ آرکائیو

2023

زمینی جنگ کا مرکز، مغربی غزہ کے اطراف کا علاقہ

قدس کی غاصب اور جابرصیہونی حکومت کو اب تک نہ فقط اپنے حملوں میں کوئی خاطر خواہ کامیابی نہیں ملی ہے بلکہ اسے ہر محاذ پر پسپائی کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے۔ شہاب نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اس وقت زمینی جنگ کا مرکز، مغربی غزہ میں واقع تل…

غزہ جنگ، امریکہ پر حملے کا داعش لے رہا ہے انتقام

جہاں ایک طرف شامی قوم فلسطین کی حمایت کر رہی ہے اور ملک کی مزاحمتی تنظیمیں غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت کے لیے جنوب میں اسرائیل اور مشرق میں امریکہ کے خلاف برسرپیکار ہیں، وہیں دہشت گرد گروہوں بالخصوص خونخوار دہشت گرد گروہ داعش نے اسرائیلی…

اشتعال انگریز گفتگو کیس،جاوید لطیف اور مریم اورنگزیب کی درخواست مسترد

جاوید لطیف اور مریم اورنگزیب کے خلاف اشتعال انگریز گفتگو کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے کی،جس میں دونوںکی حاضری سے معافی کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے مریم اورنگزیب کی بریت کی درخواست پر پراسکیوشن سے جواب…

پاکستان فلسطینیوں کی سفارتی و اخلاقی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ

نگران وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ نے عالمی قوتوں کی غزہ میں جاری بربریت پر خاموشی کو شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان عالمی سطح پر فلسطینیوں کیلئے آواز بلند کرتا رہے گا۔ سعودی عرب کے دورے پر موجود نگران وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ نے…

کنگز پارٹی کا وہی حال ہوگا جو 2008 میں ہم نے کیا تھا، بلاول

پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلال بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہبازشریف کو وزیراعظم بنانے میں ہم نے بہت محنت کی، وہ وقت کی ضرورت تھی اور وقت کی ضرورت کیلئے بہت کچھ کرنا پڑتا ہے۔ امید ہے کہ 8 فروری کو کراچی کے عوام پیپلزپارٹی کو ووٹ دیں گے، 2013…

صدر عارف علوی کا محمود عباس کو فون ، اسرائیلی مظالم کی مذمت

صدر عارف علوی نے فلسطینی صدر محمود عباس کو فون کرکے کہا کہ غزہ کی صورتحال انتہائی تکلیف دہ ہے، پاکستانی قوم اسرائیلی سکیورٹی فورسز کی بربریت اور دہشت گردی پر غمناک ہے۔ صدر مملکت نے فلسطینی صدر سے اسرائیل کی جانب سے مہلک بمباری، اسکولوں،…

جسٹس مظاہر کا جوڈیشل کونسل کو جواب سے انکار، چیف جسٹس ودیگر ارکان پر اعتراض

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 27 اکتوبر کو ہونے والے سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف ریفرنس پر انہیں شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے 10 نومبر تک جواب طلب کیا تھا۔ نجی نیوز چینل کے مطابق…

اسحاق ڈار کا نگران حکومت سے دہشتگردی پر ان کیمرا بریفنگ کا مطالبہ

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سینیٹر اسحاق ڈار نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہم ماضی میں دہشتگردوں کے خلاف معنی خیز ایکشن نہیں لے سکے۔ ضرب عضب کا فیصلہ نواز شریف حکومت میں ہوا، 2013 کے بعد دہشتگرد کارروائیوں میں کمی آئی…

احتساب عدالت کا نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم

اسلام آباد کی نیب کورٹ (احتساب عدالت) کی جانب سے توشہ خانہ ریفرنس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کی جائیداد ضبطگی کے احکامات واپس لے لیے۔ احتساب عدالت نے اپنے فیصلے میں…

آئی ایم ایف کا منی لانڈرنگ اور مشکوک ٹرانزکشنز پر سخت پالیسی کا مطالبہ

نجی نیوز چینل کے مطابق ایف بی آر، اسٹیٹ بینک اور آئی ایم ایف کے درمیان رواں مالی سال کے آئندہ 8 ماہ میں ٹیکس وصولی پلان، اینٹی منی لانڈرنگ اور مشکوک ٹرانزکشنز پر مذاکرات جاری ہیں جس میں ایف بی آر نے ہر سیکٹر سے سیلز ٹیکس، انکم…