وفاقی ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ 32 ہزار روپے ماہانہ مقرر
وفاقی حکومت نے سول ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ 32 ہزار روپے ماہانہ مقرر کردی ہے جس کیلئے وزارت خزانہ نے سول ملازمین کیلئے خصوصی الاونس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق نئے بجٹ میں کم از کم ماہانہ اجرت 32 ہزار روپے مقرر کی…