بھارت: کپاس کے گودام میں آگ لگنے سے 2 افراد ہلاک
بھارت میں کپاس کے گودام میں آگ لگنے سے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مہاراشٹرا کے شہر تھانے میں پیش آیا جہاں قائم کپاس کے ایک گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ آتشزدگی کا واقعہ…