سالانہ آرکائیو

2023

سونے کی قیمت میں دو دن کمی کے بعد آج اضافہ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کوئی رد و بدل نہیں ہوا اور قیمت ایک ہزار 988 ڈالر فی اونس پر مستحکم ہے۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹ میں بدھ کے دن فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوگیا، جس سے نئی قیمت 2…

غیرقانونی تجارت سے معیشت کو سالانہ 8 ہزار ارب کا نقصان

پاکستان بزنس کونسل کے مطابق غیرقانونی تجارت کا مجموعی حجم دستاویز اور غیر دستاویز معیشت کا 10 فیصد ہے، غیرقانونی تجارت کی فنڈنگ اور معاونت جرائم پیشہ عناصر کرتے ہیں، غیرقانونی تجارت انڈر انوائسنگ، ہنڈی حوالہ، ورکرز ترسیلات اور روپے کی قدر…

افغانستان: کابل میں دھماکہ، سات افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم سے کم سات افراد جاں بحق ہوگئے۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل کے سیکورٹی کمانڈر کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ منگل کی رات دارالحکومت کابل کے مغرب میں واقع دشت برچی میں ہونے…

غزہ میں 120 سے زائد ہسپتالوں پر غاصب صیہونی حکومت کی بمباری

غاصب صیہونی حکومت، غزہ کے خلاف اپنی جارحیت کے آغاز سے اب تک ایک سو بیس طبی مراکز پر بمباری کرچکی ہے۔ فلسطین کی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے منگل اور بدھ کی درمیانی رات ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ صیہونی حکومت نے غزہ پٹی کے ہیلتھ…

تل ابیب کے مختلف علاقوں پر القسام بریگیڈ کے جوابی میزائلی حملے

فلسطین کی تحریک حماس کے القسام بریگیڈ نے صیہونی جارحیت کے جواب میں تل ابیب اور اس کے اطراف کے علاقوں میں صیہونی فوجی ٹھکانوں پر میزائل حملے کئے ہیں۔ فلسطین کی تحریک حماس کے القسام بریگیڈ نے صیہونی جارحیت کے جواب میں تل ابیب اور اس کے…

غاصب صیہونی فوجیوں کی غزہ میں النصیرات کیمپ پر بمباری، دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی

غزہ میں رہائشی علاقوں اور لوگوں کے مکانات، اسکولوں اور اسپتالوں پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ جنگ غزہ کے تینتیسویں دن غاصب صیہونی حکومت نے مختلف علاقوں پر اپنے جارحانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھا۔ غاصب صیہونی حکومت نہ…

غزہ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 10 ہزار تین سو سے زیادہ ہوگئی

فلسطین کی وزارت صحت کے بیان کے مطابق غزہ میں غاصب افواج کی بربریت میں اب تک 10 ہزار 328 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ فلسطین کی وزارت صحت نے آج جو اعداد و شمار جاری کئے ہیں ان کے مطابق غزہ پٹی پر غاصب اسرائيلی حکومت کی افواج کی وحشیانہ جارحیت…

غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی حکومت کے مزید 5 ٹینک تباہ کردیئے گئے

فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غزہ پٹی میں غاصب فوج کے مزید 5 ٹینک تباہ کردیئے ہیں۔ خبررساں ایجنسی فارس کی رپورٹ کے مطابق القسام بریگیڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارے جاں بازوں نے آج منگل کو الشاطی…

کیا اسرائيل میں ایک لاکھ ہندوستانی ملازمین فلسطینی ملازمین کی جگہ کام کریں گے؟

اطلاعات ہیں کہ غاصب اسرائیلی حکومت فلسطینی ملازمین کی جگہ ایک لاکھ ہندوستانیوں کو ملازمت دینے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ ایسے حالات میں کہ غزہ پٹی پر غاصب افواج کی وحشیانہ بمباری جاری ہے اور فلسطین کے استقامتی محاذ کے جاں باز بھی غزہ پر…

طوفان الاقصی میں ہلاک ہونے والے صیہونیوں کی تعداد کا انکشاف کرنے والا مشہور صیہونی صحافی گرفتار

فلسطین کی تحریک حماس کے طوفان الاقصی آپریشن میں ہلاک ہونے والے صیہونیوں کی تعداد کا انکشاف کرنے پر صیہونی حکومت کے مشہور نامہ نگار افرائیم مردخائی کو گرفتار کرلیا گیا۔ موصولہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس نامہ نگار کو اس بنا پر گرفتار کر…