غزہ کے شہری اس جنگ کو فیصلہ کن معرکہ سمجھیں، فتح ہماری ہوگی: حماس ترجمان
حماس کے ترجمان ابوعبیدہ نے کہا ہے اسرائیل کی جارحیت اور قتل وغارت گری ہولو کاسٹ سے کہیں بڑھ کر ہے، غزہ کے شہری اس جنگ کو فیصلہ کن معرکہ سمجھیں اور ہمارے ساتھ اٹھیں۔
ایک بیان میں حماس ترجمان ابوعبیدہ نے کہا کہ دشمن روز زمینی…