لاہور ہائیکورٹ، دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں بند کرنے اور اسٹاف کو سائیکلیں دینے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت کی جس سلسلے میں کمشنر محمد علی رندھاوا سمیت دیگرحکام عدالت میں پیش ہوئے۔
دوران سماعت عدالت نے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو فوری بند کرانےکاحکم دیا اور محکموں…