نگران وزیراعظم کی دورہ چین میں چینی صدر سے ملاقات، مشترکہ اعلامیہ جاری
نگران وزیراعظم نے بین الاقوامی تعاون کے تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت کیلئے چین کا دورہ کیا جہاں چینی صدر شی جن پنگ، وزیراعظم لی کیانگ سمیت دیگر حکام سے ملاقاتیں کیں۔
اعلامیے کے مطابق ان ملاقاتوں میں چین پاکستان اسٹریٹجک تعاون پرمبنی…