چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف اور آرمی چیف کا کثیرالملکی فضائی مشق کا معائنہ
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاک فضائیہ کے ایک آپریشنل ائیر بیس پر جاری 14 ملکی فضائی مشق انڈس شیلڈ 2023 کا معائنہ کیا۔
پاک فضائیہ کے تحت انڈس شیلڈ 2023 کے نام سے ہونے والی…