سالانہ آرکائیو

2023

آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ پاکستان اور آسٹریلیا میچ آج کھیلے گا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی کے زیر اہتمام یہ میچ میگا ایونٹ کا 18واں میچ ہوگا اور دن 1 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔پاکستان کی ٹیم میگا ایونٹ میں اپناچوتھا میچ کھیلے گی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام بھارت میں جاری آئی سی سی مینز…

تھریڈز کےنئے فیچرز متعارف

فیس بک اور انسٹاگرام کمپنی میٹا اپنے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’تھریڈز‘‘ کی کامیابی کے لیے سرتوڑ کوششیں کر رہی ہے۔ میٹا کے مالک مارک زگربرگ جو ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک کو تھریڈ بناکر چیلنج دے چکے ہیں اب اپنی کامیابی کے لیے ہاتھ پاؤں مار رہے…

دسویں مینز رگبی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل آج ہو گا

میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل میچ ارجنٹائن اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کےدرمیان جمعہ کو کھیلا جائے گا۔ دسویں مینز رگبی ورلڈ کپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوچکی ہے۔ ارجنٹائن،نیوزی لینڈ ، انگلینڈ اور دفاعی چیمپئن جنوبی افریقہ کی ٹیمیں میگا ایونٹ…

اسلامی ممالک فلسطین کی مدد کریں،اسرائیل نسل کُشی کر رہا ہے، محبوبہ مفتی

ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے غزہ پر غاصب اسرائیل کی جارحیت کے بارے میں کہا ہے کہ اسرائیل نسل کُشی کر رہا ہے اور یہ کہ فلسطین کی مدد کے لئے اسلامی ممالک آگے آئیں۔ اسرائیل چھوٹے چھوٹے بچوں کو مار…

غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کا حملہ، 7 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے جہان فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں اور صیہونی جارحیت میں سات فلسطینی شہید ہو گئے جبکہ کئی دیگر کو صیہونی فوجیوں نے گرفتار کر لیا۔…

پاکستان اور روس کے درمیان تیل کی خریداری کا طویل المدتی معاہدہ طے

روس سے سستے تیل کی خریداری میں اہم پیش رفت ہوگئی، معاہدہ کمرشل بنیادوں پر ہوا، لوکل ریفائنریز روس سے براہ راست تیل خریدیں گی، ریگولر سپلائی کے بعد گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ معاہدہ ہوگا۔ وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کا کہنا ہے کہ روس سے کمرشل معاہدے…

 ڈالر آج 2 روپے کی کمی سے 279 روپے کا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر کی قدر ایک روپے 86 پیسے کی کمی سے 278 روپے 42 پیسے کی سطح پر آ گئی، تاہم اتار چڑھاؤ کا رجحان جاری رہنے سے دوپہر تک انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مجموعی طور پر 2.38 روپے کم ہوکر 277.90 پیسے ہو چکی ہے۔ دوسری جانب…

بیجنگ، چینی کمپنی اور پاکستان ریفائنری کے مابین ڈیڑھ ارب ڈالر کا ایم او یو سائن

پاکستان ریفائنری کی پیٹرول کی پیداوار ڈھائی لاکھ سے بڑھ کر 16 لاکھ میڑک ٹن اور ڈیزل کی پیداوار 6 لاکھ سے 20 لاکھ میٹرک ٹن ہو جائے گی۔ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی پاکستان اور چینی کمپنی کے مابین پیٹرولیم کی صنعت میں 1.5 ارب ڈالر کی…

سپریم کورٹ میں الیکشنز اور فوجی عدالتوں کے کیسز جلدمقرر ہونگے، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے پاک عرب ریفائنری ملازمین کیس پر سماعت کی، دوران سماعت ملازمین کے وکیل نے استدعا کی کہ پاک عرب ریفائنری ملازمین کا کیس 15 دن کے بعد مقرر کر دیں۔ التوا کی استدعا پر چیف جسٹس…

امریکی کانگریس کی عمارت میں فلسطین کی حمایت میں دھرنا

فلسطین کے حامی ایک گروہ نے امریکی کانگریس کی عمارت میں دھرنا دیتے ہوئے امریکی حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ صیہونی حکومت اور فلسطین کی اسلامی استقامت کے درمیان جنگ بندی کی حمایت کریں۔ اس دھرنے میں دس ہزار سے زیادہ امریکیوں نے شرکت کی اور…