خیبرپختونخوا میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا فیصلہ کالعدم
سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے کہ پشاور ہائی کورٹ کا لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کا حکم قانون کے برخلاف ہے اس لیے لوڈشیڈنگ سے متاثرہ افراد نیپرا سے رجوع کریں۔
قانون میں ڈسکوز کے خلاف نیپرا اتھارٹی اور ٹربیونل کے فورم قائم کیے گئے ہیں، متعلقہ فورم کے…