جنگ بچوں پر اثر انداز ہوتی ہے، ملالہ کا \جنگ بندی کا مطالبہ
نوبیل انعام یافتہ سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کی ناکہ بندی سخت کردی گئی ہے اور غزہ پر حملے تیز کر دیےگئے ہیں۔
اسرائیل کی جانب سے غزہ میں 200 اہداف کو نشانہ بنایا گیا، پناہ گزین کیمپ پر بھی حملے کیے گئے ہیں،…