جناح ہاؤس کیس، صنم جاوید سمیت5 ملزمان کی ضمانتیں منظور
ضمانتیں منظور ہونے والے ملزمان میں سید فیصل ،عمیر ،افشاں طارق ،صنم جاوید اور علی حسن شامل ہیں،عدالت نے روبینہ جمیل کی ضمانت خارج کردی۔
لاہور: انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے جناح ہاؤس کے باہر گاڑیاں جلانے کے مقدمے میں پی ٹی آئی کی…