شام: ملٹری اکیڈمی پر ڈرون حملہ، 100 افراد جاںبحق
شام کے مرکزی صوبے حمص میں قائم ملٹری اکیڈمی میں ہونے والے ڈرون حملے میں 100 افراد جاں بحقہوگئے۔
خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ایک سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ شام کے وزیر دفاع ملٹری اکیڈمی میں منعقدہ گریجویشن کی تقریب میں شرکت کرکے…