آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں دومیچوںکا فیصلہ کل ہوگا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام آئی سی سی مینز ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے 13ویں ایڈیشن میں ہفتہ کو د و میچ کھیلے جائیں گے۔پہلا میچ بنگلہ دیش اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گاجو صبح 10 بجے شروع ہوگا۔
دوسرے میچ میں جنوبی افریقا…