بجلی کی قیمت میں ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ اضافہ

0 58

بجلی کی نرخ ایک بار پھر مہنگے کردیے گئے ہیں جس کی نیشنل پاور اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے منظوری دیتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

نیپرا کے نوٹی فکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، اضافے کا اطلاق رواں ماہ کے بلوں پر ہوگا جس سے صارفین پر 22 ارب سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق قیمت میں اضافے کا اطلاق لائف لائن سمیت کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہوگا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.