قومی اسمبلی کا ایک دن کا خرچہ 6 کروڑ 65 لاکھ روپے رہا، 5سالہ رپورٹ
پلڈاٹ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ قومی اسمبلی اجلاس کے ایک گھنٹے کا اوسطاً خرچہ 2 کروڑ 42 لاکھ روپے رہا،پانچ سال کے دوران قومی اسمبلی نے ایک ایم این اے پر 2 کروڑ پانچ لاکھ روپے خرچ کیے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 15ویں قومی اسمبلی کے پانچ…