ایشیاکپ، پاک سری لنکا میچ سے قبل تیز بارش، ٹاس تاخیر کا شکار
گراؤنڈ کو کور سے مکمل طور پر دھانپ دیا گیا ، اگر سری لنکا کے خلاف میچ بارش کی نذر ہوا یا سری لنکا جیتا تو وہ فائنل کیلئے کوالیفائی کرجائے گا اور قومی ٹیم کا سفر اختتام پذیر ہوجائے گا۔
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ جیتنے والی ٹیم 17…