لیبیا میں سمندری طوفان سے تباہی، اموات 5 ہزار سے زائد ہو گئی
درنہ شہر کی متعدد کالونیاں صفحۂ ہستی سے مٹ گئیں، درنہ اور قریبی علاقوں میں زیادہ تباہی ڈیم ٹوٹنے سے ہوئی،لیبیا کے ساحلی علاقوں میں تباہی مچا دی ۔
بڑی تعداد میں اموات ہونے کے ساتھ سیلابی ریلوں میں 10 ہزار افراد لاپتا ہوگئے ہیں۔ درنہ شہر کی…