سالانہ آرکائیو

2023

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا

قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس میںبتایا کہ 17 رکنی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں کپتان شاہین آفریدی، عامر جمال، عباس آفریدی، ابرار احمد، اعظم خان، بابراعظم، فخر زمان، حارث رؤف، حسیب اللہ، افتخار احمد،…

الیکشن آئینی ضرورت،کراکر جائیں گے، نتیجے پر کچھ نہیں کہا جاسکتا، نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ جماعتوں کو اپنے ووٹرز کو کچھ نہ کچھ تو کہنا ہے، لسبیلہ میں جام کے مقابلے میں اگر غیر معروف آدمی الیکشن جیت جائے تو یہ بڑی بات ہوگی۔ باپ الیکٹیکل تھے جو اکٹھے ہوگئے تھے، صرف نام نیا آیا تھا،…

پاکستان بارکونسل نے موجودہ چیف الیکشن کمشنر پر اعتراض اٹھادیا

پاکستان بار کونسل کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ موجودہ چیف الیکشن کمشنرکی زیرنگرانی شفاف اور منصفانہ انتخابات نہیں ہوسکتے۔ چیف الیکشن کمشنر نے اپنے آبائی حلقے جہلم میں13 لاکھ 82 ہزار آبادی پرقومی اسمبلی کے2 حلقے بنادیے، 13…

کے الیکٹرک کے بل میں میونسپل ٹیکس وصولی کے حکم امتناع میں مزید توسیع

سندھ ہائیکورٹ میں کے الیکٹرک کے بل میں کے ایم سی میونسپل ٹیکس وصولی کے معاملے کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت عدالتی معاون سینئر وکیل منیراے ملک نے بھی کے الیکٹرک بل میں میونسپل ٹیکس…

گیس کم ڈیمانڈ زیادہ ہے، صارفین کو کھانے کے وقت گیس فراہمی ترجیح ہے،ترجمان اوگرا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے ترجمان نے کہا ہےکہ ملک میں گیس کم ہے اور ڈیمانڈ زیادہ ہے اس لیے کھانے کے وقت گیس فراہمی ترجیح ہے۔ غیر معیاری سلینڈر اور ایل پی جی گیس کی لیکج حادثات کی وجوہات ہیں،گیس سیفٹی پر پچھلے سال سے مہم…

الیکشن کمیشن کے پاس آبادی بڑھنے پر نشستیں کم کرنے کا اختیار نہیں ، اسلام آبادہائیکورٹ

ملک کے مختلف اضلاع کی حلقہ بندیوں کے خلاف کیسز کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے کی، جس میں عدالت نے کہا کہ اگر آبادی بڑھی ہے تو نشستیں کم کیسے کی جا سکتی ہیں؟ عدالت نے الیکشن کمیشن سے اس نکتے پر 2 بجے دلائل طلب…

سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں معمولی اضافہ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں اضافے کے ساتھ مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے،عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4ڈالر کے اضافے سے 2047 ڈالر پر آگئی۔ فی تولہ سونے کی قیمت 400روپے کے اضافے سے 217600 روپے اور فی…

فواد چوہدری کی اڈیالہ جیل میں اوپن ٹرائل کی درخواست دائر

فواد چوہدری نے درخواست میں موقف دیا کہ شفافیت کے لیے جیل سماعت اوپن کی جائے، مجھے فیملی اور وکلا سے ملنے کی اجازت نہیں، لوکل اور انٹرنیشنل میڈیا کے بغیر ٹرائل قابل اعتراض ہے۔ درخواست میں لوکل اور بین الاقوامی میڈیا کو جیل ٹرائل کورٹ کور…

آئی پی ایل2024، بالنگ قوانین میں بڑی تبدیلی

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) 2024 کے سیزن کے آغاز سے قبل بھارتی بورڈ نے بالنگ قوانین میں بڑی تبدیلی کردی، دبئی میں انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کی نیلامی سے محض کچھ دیر قبل بھارتی بورڈ نے بالنگ قوانین میں تبدیلی متعارف کروائی ہے۔…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میںانتہائی مندی، انڈیکس 62 ہزار سے نیچے آ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آج بھی انتہائی منفی رجحان نظر آ رہا ہے،پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 2213 پوائنٹس کی کمی سے 62 ہزار 990 پر آ گیا۔ کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 65 ہزار 204 پوائنٹس پر بند ہوا تھا،کاروبار کے…