سالانہ آرکائیو

2023

پاکستان میں رواں مالی سال کے 5 ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری میں 21 فیصد اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں سال نومبر میں ملک میں 15کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی،ملکی نجی شعبے میں 15 کروڑ 89 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی اور سرکاری شعبے سے 30 لاکھ ڈالر نکالے گئے۔ نومبر میں براہ راست سرمایہ…

نومبر میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہونے سے سالانہ خسارہ 64 فیصد کم رہا

رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران پہلی بار پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوگیا، پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں سالانہ بنیاد پر64 فیصد کمی دیکھی گئی۔ نومبر میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 90 لاکھ ڈالر سرپلس رہا، اکتوبر میں ملکی کرنٹ…

پاکستان کو غیر ملکی قرضوں کے حصول میں 50 فیصد کمی کا سامنا

ڈالر کے قرضے حاصل کرنے کی پاکستان کی صلاحیت میں نمایاں کمی آئی ہے جیساکہ غیر ملکی قرضوں کے حصول میں ایک ایسے وقت میں 50 فیصد کمی آئی ہے جب اسلام آباد زیادہ سے زیادہ رقوم کی آمد کے لیے شدت سے توقع کر رہا ہے۔ اقتصادی امور ڈویژن (ای اے…

پاکستان معاہدے کے باوجود ایل این جی نہ دینے پر کمپنی کیخلاف عالمی عدالت پہنچ گیا

پاکستان معاہدے کے باوجود ایل این جی نہ دینے پر غیرملکی کمپنی کے خلاف عالمی ثالثی عدالت پہنچ گیا،پاکستان کی درخواست پر عالمی ثالثی عدالت لندن میں آئندہ ماہ کیس لگنے کا امکان ہے۔ غیرملکی کمپنی کی طرف سے معاہدے کے مطابق ایل این جی سپلائی…

بگ بیش لیگ،ہوبارٹ ہریکنز اور پرتھ سکارچرز کا میچ کل ہو گا

کرکٹ آسٹریلیا (سی اے )کے زیر اہتمام مینز بگ بیش لیگ کا 13 واں ایڈیشن آسٹریلیا میں جاری ہے جس میں شائقین کرکٹ کوسخت اور کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ لیگ میں بدھ کو ایک میچ کا فیصلہ ہوگا، لیگ کا نواں میچ ہوبارٹ ہریکنز اوردفاعی…

نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کا دوسراون ڈے کرکٹ میچ کل کھیلا جائے گا

نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (کل)بدھ کو سیکسٹن اوول، نیلسن میں کھیلا جائے گا۔ نیوزی لینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ کیوی ٹیم نے 17 دسمبر…

تیسرا ون ڈے،پاکستان ویمنز نے نیوزی لینڈکو سپر اوور میں ہرادیا

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ ویمنز کو ون ڈے انٹرنیشنل میں شکست دی ہے،اس سے قبل اس کی واحد کامیابی نومبر 2017 میں شارجہ میں تھی ۔ جہاں اس نے ثنا میر کی 4 وکٹوں اور بسمہ معروف کے ناقابل شکست 36 رنز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت 5 وکٹوں…

پاکستانی کرکٹر فاطمہ ثناء کا نیوزی لینڈ میں معاہدہ ہوگیا

فاطمہ ثناء خواتین سپر سمیش ٹی ٹوئنٹی میں کینٹیبری میجیشئینز کی نمائندگی کریں گی۔ان کو ابتدائی 6 میچز کیلئے سائن کیا گیا ہے،فاسٹ بولر فاطمہ ثناء قومی ٹیم کے ساتھ دورہ نیوزی لینڈ پر تھیں۔ فاطمہ ثناء کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ میں ٹی ٹوئنٹی…

اماراتی لیگ نے افغان فاسٹ بولر نوین الحق پر 20 ماہ کی پابندی عائدکردی

یو اے ای آئی ایل ٹی ٹوئنٹی کی انتظامیہ نے معاہدے کے باوجود کھیلنے سے انکارپر افغان فاسٹ بولر نوین الحق پر 20 ماہ کی پابندی عائد کی ہے۔ نوین الحق نے آئی ایل ٹی ٹوئنٹی کی ٹیم شارجہ واریئرز سے معاہدہ کیا تھا ،آئی ایل ٹی ٹوئنٹی لیگ کا…

حامد خان نے ملٹری کورٹس میں سویلین کے ٹرائل کو غیر آئینی قرار دیدیا

سینئر قانون دان حامد خان نے ایک بار پھر ملٹری کورٹس میں سویلین کے ٹرائل کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ملٹری کورٹس کو بھی غیر آئینی قرار دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ بار اور لاہور بار ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کے ساتھ پریس کانفرنس میں انہوںنے…