سالانہ آرکائیو

2023

سپریم کورٹ نے حلقہ بندی چیلنج کرنے کی درخواست خارج کر دی

سپریم کورٹ نے بلوچستان میں حلقہ بندی چیلنج کرنے کی درخواست خارج کرتے ہوئے کہا ہےکہ کسی کو الیکشن تاخیر کا شکار بنانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے بلوچستان کے حلقہ پی پی 12 میں…

عام انتخابات،الیکشن میں حصہ لینے کیلئے امیدوار کی بنیادی اہلیت کی تفصیلات جاری

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کیلئے بنیادی اہلیت کی تفصیلات جاری کردیں،جس کے مطابق رکن پارلیمنٹ بننےکیلئے امیدوارپاکستان کا شہری ہو اور کاغذات نامزدگی جمع کرانےکی آخری تاریخ تک امیدوارکی عمر 25 سال سےکم نہ ہو۔…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی کمانڈریو ایس سینٹرل کمانڈ سے ملاقات

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور کمانڈریو ایس سینٹرل کمانڈ جنرل مائیکل ایرک کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں خطے کی سکیورٹی کی صورتحال سے…

الیکشن میں صرف جیتنے والے امیدوار اتارے جاتے ہیں، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہارنے کیلئے نہیں کی جاتی اور الیکشن میں صرف جیتنے والے امیدوار اتارے جاتے ہیں۔ لاہور میں (ن) لیگ کے پارلیمانی بورڈ کا بارہواں اجلاس نوازشریف اور شہبازشریف کی زیر صدارت ہوا جس میں…

چین میں 6.1 شدت کے زلزلے سے 111 افراد ہلاک، 200 سے زائد زخمی

چین میں تباہ کن زلزلے سے ہلاک افرادکی تعداد 111 ہوگئی۔ چین کے دو شمال مغربی صوبوں Gangsu اور Qinhai میں تباہ کن زلزلے سے کم سے کم 111ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔اموات کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے ۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی کی…

امریکا: ٹیکساس پولیس کو غیر قانونی ایمیگرینٹس گرفتار کرنے کا حق دیدیا گیا

امریکا کی ریاست ٹیکساس میں پولیس کو غیر قانونی ایمیگرینٹس کو گرفتار کرنے کا حق دیدیا گیا۔ گورنر ایبٹ نے انتہائی متنازع بل پر دستخط کرکے اسے قانون کا درجہ دیدیا جس کے بعد اب ریاست کے ججوں کو یہ اختیار بھی حاصل ہو گیا ہے کہ وہ غیر قانونی…

پوپ فرانسس نے پادریوں کوہم جنس پرست جوڑوں کوبرکت کی دعا دینےکی اجازت دیدی

رومن کیتھولک مسیحی برادری کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے پادریوں کوہم جنس پرست جوڑوں کوبرکت کی دعا دینےکی اجازت دے دی۔ پوپ فرانسس کی جانب سےہم جنس پرستوں کو دعائے برکت کی اجازت ملنے کو اہم پیش رفت قرار دیا جارہا ہے۔ پوپ فرانسس کی جانب…

افغان حکومت کی مولانا فضل الرحمان کو افغانستان کے دورے کی دعوت

ترجمان امارت اسلامیہ ذبیح اللہ مجاہدکا کہنا ہے مولانا فضل الرحمان کو دعوت دی گئی ہے کہ وہ افغانستان آئیں اور مملکت پاکستان اور پاکستانی عوام کے حوالے سے افغان عوام اور امارت اسلامیہ کے مؤقف سے آگاہی حاصل کریں۔ ذبیح اللہ مجاہد نے کہا…

غیرقانونی پاسپورٹ کا راستہ روکنےکیلئے پاسپورٹ دفاتر میں پیکا قانون نافذ

وفاقی حکومت نے غیرقانونی پاسپورٹ اور حساس ڈیٹا کی چوری روکنےکے لیے اہم اقدام کرلیا، افغانوں سمیت غیرملکیوں کے پاکستانی پاسپورٹ کا راستہ مستقل بند کرنےکے لیے پیکا قانون کا نفاذ کردیا گیا ہے۔ وفاقی کابینہ نے پاسپورٹ دفاتر کے 6 سیکشنز پر…

غیرقانونی تارکین کے حوالے سے قومی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں کرسکتے، نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نےکہا ہےکہ پاکستان میں گزشتہ دہائیوں میں تقریباً آئرلینڈکی آبادی کے برابر غیرقانونی تارکین وطن آچکے ہیں۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے برطانوی اخبار میں غیر قانونی تارکین وطن پر خصوصی تحریر میں کہا…