الیکشن کمیشن کا وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانےکا حکم
الیکشن کمیشن نے کابینہ ڈویژن کو ہدایت کی ہےکہ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے مشیر برائے اسٹیبلشمنٹ احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانےکا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔
الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنایا ہےکہ درخواست گزار کی درخواست درست ہے، احد چیمہ سابق…