سالانہ آرکائیو

2023

برطانیہ کے بعد فرانس میں بھی امیگرینٹس کیخلاف قوانین مزید سخت

نیوز چینل کے مطابق فرانس کے ایوان زیریں نے بل منظور کیا ہے جس کے تحت ملک میں امیگریشن کے قوانین مزید سخت کردیے جائیں گے، امیگریشن قوانین سخت کرنےکا بل 186 کے مقابلے میں 349 ووٹوں سے منظور کیا گیا ہے۔ فرانس کی سینیٹ پہلے ہی امیگریشن…

غزہ تنازع بین الاقوامی برادری کی اخلاقی ناکامی ہے، ریڈکراس

ریڈکراس نے کہاکہ غزہ میں انتہا کی حد تک درپیش مصائب کو روکنے میں ناکامی کا اثر صرف غزہ پر نہیں دیگر نسلوں پر بھی پڑےگا۔ غزہ کی 90 فیصد سے زیادہ آبادی بےگھر ہوچکی ہے، 60 فیصد سے زیادہ انفرا اسٹرکچر تباہ ہوگیا ہے، غزہ کے لوگوں کی جبری بے…

چین میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 127 ہوگئی، 700 افراد زخمی

چین کے شمال مغربی حصے میں زلزلے سے ایک لاکھ پچپن ہزار سے زیادہ مکانات کو نقصان پہنچا،چین کے دو شمال مغربی صوبوں Gangsu اور Qinhai میں پیر کی آدھی رات کو 6.2 شدت کا زلزلہ آیا۔ جس کے نتیجے میں کم سے کم 127 افراد ہلاک ہوگئے اور بڑی تعداد…

یمن، امریکا کا بحری اتحاد صیہونی حکومت کو مزید گستاخ بنائےگا

تحریک انصاراللہ نے امریکہ کے بحری اتحاد کی تشکیل کے اعلان کے بارے میں کہا ہے کہ اس اتحاد کا مقصد صیہونی حکومت کو غزہ میں فلسطینیوں پر حملے جاری رکھنے کی ترغیب دلانا ہے۔ تحریک حماس کے سیاسی شعبے نے کہا ہے کہ بحراحمر میں امریکی بحری اتحاد…

القسام بریگیڈ،زمینی جنگ میں مزید 7 صیہونی فوجی ہلاک

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی عسکری شاخ عزالدین القسام بریگيڈ نے اعلان کیا ہےکہ اس نے شمالی غزہ کے علاقے تل الزعتر میں کارروائی کرتے ہوئے سات صیہونی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ القسام بریگيڈ نے اعلان کیا کہ رات کو القسام بریگيڈ کے…

غزہ پر صیہونی فوج کی شدید بمباری ، چوبیس گھنٹے میں 100 فلسطینی شہید

صیہونی حکومت نے جنوبی غزہ میں واقع خان یونس کیمپ میں دوبارہ فضائی حملوں میں حمدان خاندان کے ایک رہائشی مکان پر صیہونی حکومت کی بمباری میں چودہ فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطین کے ہلال احمر کمیٹی نے اعلان کیا ہے شمالی شہر نابلس میں واقع عصیرہ…

غزہ میں غاصب صیہونیوں کے مزید 2 فوجی ہلاک، تعداد 463 ہوگئی

رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی فوج نے غزہ کے جنوب اور شمال میں فلسطینی مجاہدین کے ساتھ لڑائی میں ایک افسر سمیت اپنے دو فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔ ان دو فوجیوں کی ہلاکت کے ساتھ ہی گزشتہ 7 اکتوبر کو طوفان الاقصیٰ کے آغاز سے اب تک ہلاک…

اگر یمن پر حملہ کیا تو عالمی جنگ میں تبدیل ہوجائے گا، انصاراللہ

یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے امریکہ اور مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ یمن کے خلاف براہ راست کارروائی ایک علاقائی اور عالمی جنگ میں تبدیل ہو جائے گی۔ نیوز چینل کے مطابق یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے کہا کہ…

عمران اور بشریٰ نے 58 تحائف کم مالیت ظاہر کرکے 14 کروڑ میں رکھ لیے، توشہ خانہ ریفرنس دائر

ذرائع کے مطابق نیب نے توشہ خانہ ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ نیب پراسیکیوٹر سہیل عارف نے تفتیشی افسران کے ہمراہ توشہ خانہ ریفرنس دائر کیا۔ ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ 108 میں سے بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی نے 14…

جمعیت علمائے اسلام کا عام انتخابات میں 50 سے زائد خواتین کو ٹکٹ دینے کا اعلان

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنما راشد سومرو نے کہاکہ سندھ کے تمام حلقوں سے صوبائی اور قومی اسمبلی کیلئے امیدوار نامزد کیے ہیں۔ راشد سومرو کا کہنا تھاکہ ہماری جماعت کے دروازے ہر سیاسی جماعت کیلئے کھلے ہیں،خیال رہے کہ گزشتہ دنوں…