لیزر کے ذریعے خلا سے ویڈیو کو زمین پر بھیجنے کا کامیاب تجربہ
امریکی خلائی ادارے ناسا نے زمین سے ایک کروڑ 90 لاکھ میل کے فاصلے پر موجود اسپیس کرافٹ سے ایک بلی کی ویڈیو نئی لیزر ٹیکنالوجی کے ذریعے ہمارے سیارے پر اسٹریم کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔
15 سیکنڈ کی اس ویڈیو میں Taters نامی بلی کو دکھایا…