وکلاء برادری کے نمائندوں کے قومی زبان اردو میں خطابات
نئے عدالتی سال کی سپریم کورٹ میں منعقدہ تقریب میں وکلاء برادری کے نمائندوں نے اپنے خطابات قومی زبان اردومیں کیے۔پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین ہارون الرشید،سپریم کورٹ بار کے صدربیرسٹرعابدایس زبیری نے اپنے اپنے خطابا ت اردوزبان میں کیے۔…