وکلاء برادری کے نمائندوں کے قومی زبان اردو میں خطابات

0 168

نئے عدالتی سال کی سپریم کورٹ میں منعقدہ تقریب میں وکلاء برادری کے نمائندوں نے اپنے خطابات قومی زبان اردومیں کیے۔پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین ہارون الرشید،سپریم کورٹ بار کے صدربیرسٹرعابدایس زبیری نے اپنے اپنے خطابا ت اردوزبان میں کیے۔

دوران خطاب انھیں وکلاء نے مختلف ایشوزاجاگرکرنے پرانھیں خراج تحسین پیش کرنے کے لیے تالیاں بجاکرداددی۔قبل ازیں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال اور اٹارنی جنرل نے نئے عدالتی سال کی منعقدہ تقریب سے خطاب انگلش میں کیا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.