یو ایس اوپن مینز ڈبلز : بھارتی ٹینس کھلاڑی روہن بھوپنا فائنل میں پہنچ گئے
بھارتی ٹینس کھلاڑی روہن بھوپنا اور ان کے آسٹریلین جوڑی دار میتھیو ایبڈن پر مشتمل سکستھ سیڈ جوڑی اپنی فتوحات کے سلسلے کو برقرار رکھتے ہوئے یو ایس اوپن ٹینس مینز ڈبلز مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئے۔
سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلام یو ایس…