سینیٹ قائمہ کمیٹی،400 یونٹ تک بجلی کے بل سے ٹیکسز ختم کی سفارش
اجلاس چیئرمین رانا مقبول احمد کی زیر صدارت ہوا، کمیٹی ارکان بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافے پر نیپرا پر برس پڑے اور نیپرا کو بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ نہ کرنے کی ہدایت کردی۔
اجلاس میں سینیٹر مشتاق نے کہا ہے کہ لوگ سول بغاوت کی طرف جا رہے…