افغانستان کے حالات ہماری نہیں، انخلا کے باعث خراب ہوئے، نگران وزیر اعظم
افغانستان میں حالات بہتر نہیں ہوئے، زیادہ بگڑ گئے ہیں، نیٹو انخلا کے بعد رہ جانے والے جنگی آلات پاکستان کیلئے ہی نہیں پورے خطے کیلئے مسئلہ ہیں،انوار الحق
نیٹو کے چھوڑے گئے آلات سے ہم پر حملے شروع ہو چکے ہیں، خطے کے باقی ملکوں کو انتظار…