پرویز الہٰی کی گرفتاری پر اہلیہ نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر پرویز الہٰی کو گرفتار کرنے پر ان کی اہلیہ نے لاہور ہائی کورٹ میں حبس بیجا اور توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔
درخواست میں نگراں حکومت پنجاب، چیف سیکریٹری، آئی جی پنجاب…