وزارت خزانہ نے وفاق کے قرضوں کو مالی خطرہ قرار دے دیا
وزارت خزانہ نے میکرو اکنامک کے مختلف عوامل کے باعث مالی صورتحال کمزور قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے قرضوں کو مالی خطرہ قرار دے دیا۔
وزارت خزانہ کی جانب سے فسکل رسک اسٹیٹمنٹ رپورٹ میں کہا گیا کہ ملک کا سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے…