خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کو سوشل میڈیا استعمال بارے ہدایات
تمام سرکاری ملازمین پر سوشل میڈیا کے کسی بھی پلیٹ فارم پر سیاسی و مسلکی گفتگو کرنے اور نظریہ پاکستان پر بحث ومباحثہ اور تجزیہ کرنے پر پابندی عائد کردی گئی
اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری ہدایات میں کہا گیا ہےکہ کوئی بھی سرکاری ملازم…