عالم اسلام یوکرائن جنگ میں ایران کے تعاون کاکوئی ثبوت نہیں ملا، امریکہ admin جون 10, 2023 0 روس کی جانب سے ایرانی ڈرون استعمال کرنے کے شواہد ناکافی ہیں
سائنس اور ٹیکنالوجی بلیو سبسکرائبرز کیلئے ٹویٹ ایڈٹ کے دورانیہ میں ایک گھنٹے کا اضافہ admin جون 10, 2023 0 بلیو سبسکرائبرز اپنے ٹویٹ میں ایک گھنٹے اندر اندرتبدیلی کر سکتے ہیں
کھیل کینیا،فیتھ کیپیگون کا خواتین کی 5 ہزار میٹر دوڑ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم admin جون 10, 2023 0 کیپیگون نے 5 ہزار میٹر کا فاصلہ 14منٹ 5 اعشاریہ دو صفر سیکنڈ میں طے کرلیا
اہم خبریں 9 مئی کے ہولناک واقعات ،عمران خان سے پوچھ گچھ شروع admin جون 10, 2023 0 مکمل طور پر تربیت یافتہ دہشتگردوں نے، جن کے پاس اسلحہ تھا، فوجی تنصیبات پر حملہ کیا
اہم خبریں 15کروڑ سالانہ اضافی آمدنی والوں سے سپر ٹیکس وصول کیا جائیگا admin جون 10, 2023 0 تین نئی انکم سلیب تجویز ، ایک سلیب 35کروڑ سے 40کروڑ روپے سالانہ آمدنی والوں کی ہے
بزنس ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ ہوگیا admin جون 10, 2023 0 سونے کی فی تولہ قیمت 2300 روپے بڑھ کر 2لاکھ 29 ہزار 300 روپےہوگئی
بزنس انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں کمی آگئی admin جون 10, 2023 0 انٹر بینک میں امریکی کرنسی 286 روپے 43 پیسے پر ٹریڈ کر رہی ہے
اہم خبریں سندھ کا صوبائی بجٹ آج اسمبلی میں پیش کیا جائے گا admin جون 10, 2023 0 ترقیاتی بجٹ کیلئے 410 ارب روپے مختص، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 سے 40 فیصد اضافے کا امکان
بزنس بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا بجٹ 400 ارب روپے مختص دیا گیا admin جون 10, 2023 0 93 لاکھ خاندانوں کو 8750 روپے فی سہہ ماہی کے حساب سے کیش دیا جائیگا
اہم خبریں کال سینٹرز پر چھاپوں کے دوران 3 ملزمان کو گرفتار admin جون 10, 2023 0 ملزمان امریکی شہریوں کو کال کر کے خفیہ ڈیٹا تک رسائی حاصل کرتے تھے