نیب سزا یافتہ کیلئے 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے نیب کی اپیل پر سماعت کی جس سلسلے میں سینئر اسپیشل پراسیکیوٹر نیب محمد رافع عدالت میں پیش ہوئے۔
سماعت کے آغاز پر جسٹس محسن اختر کیانی نے سوال کیا کہ 62 ون ایچ میں…