ریلوے مسافروں کے لیے نئی ڈائننگ کار کا افتتاح
سی ای او ریلوے عامر بلوچ نے کہا ہے کہ ڈائننگ کار کو بہاء الدین زکریا ایکسپریس میں لگایا جائے گا، چند ہفتوں میں دیگر ٹرینوں میں بھی نئی ڈائننگ کار لگا دی جائے گی۔
ریلوے مسافروں کے لیے ایک نئی ڈائننگ کار کا افتتاح کیا گیا ہے جس میں وہ بہتر…