صیہونیوں کی جاری جارحیت، خطے کیلئے خطرے کی گھنٹی،نجیب میقاتی
فرانس کی وزیر خارجہ کیتھرین کولونا کے ساتھ نجیب میقاتی نے ٹیلی فونی گفتگو میں لبنان اور اس کی خودمختاری پر پے در پے حملوں کو روکنے کے لیے صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالنے کی ضرورت پرزور دیا۔
انہوں نے غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کی جنگ کے خاتمے…