غزہ کی جنگ سے صیہونی حکومت کو اٹھاون ارب ڈالر کا نقصان
صیہونی حکومت کے مرکزی بینک کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے خلاف جنگ کے اخراجات اور اس کے نتیجے میں آمدنی میں کمی کے تخمینے کی بنیاد پر اس حکومت کو اٹھاون ارب ڈالر کا نقصان پہنچا ہے۔
غاصب صیہونی حکومت کے مرکزی بینک کے سربراہ امیر…