ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

گورنرقندھارکی نگران وزیر خارجہ سے ملاقات، اعلیٰ سطح کے رابطے جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد میں افغان وفد کی قیادت کرنے والےگورنر قندھار ملا شیرین اخوند نے وفد کے ہمراہ نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ امور پر گفتگو ہوئی۔ نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ ملاقات میں دو طرفہ…

ن لیگ نے بلوچستان کیلئے پارٹی ٹکٹوں کا اعلان کردیا

این اے 257 سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان امیدوار ہوں گے، اس کے علاوہ انہیں پی بی 21 اور 22 سے بھی ٹکٹ جاری کیا گیا ہے ۔ اعلامیے کے مطابق ن لیگ نے بلوچستان سے قومی اسمبلی کے 16 حلقوں سے امیدواروں کا اعلان کیا،ن لیگ نے بلوچستان…

بلدیاتی نمائندوں کو ترقیاتی کاموں کے افتتاح سے روکا جائے، خالد مقبول کا الیکشن کمشنرکو خط

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کےکنوینر خالد مقبول صدیقی نے میئرکراچی اور ٹاؤن ناظمین کو ترقیاتی کاموں کے افتتاح سے روکنےکے لیے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو خط لکھ دیا۔ خط میں خالد مقبول صدیقی نےکہا ہےکہ میئر اور ٹاؤن…

پشاور ہائیکورٹ، زرتاج گل کی گرفتاری سے روک دیا، راہداری ضمانت منظور

پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے زرتاج گل کی راہداری ضمانت کی درخواست کی سماعت کی،عدالت نے پولیس کو زرتاج گل کی گرفتاری سے روکتے ہوئے راہداری ضمانت منظور کرلی۔ چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے ریمارکس دیے کہ ہماری روایت نہیں کہ…

نیپرا نے کراچی کیلئے بجلی 2 روپے87 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے لیے بجلی2.87 روپے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ اضافے کی یہ منظوری جنوری تا مارچ 2023 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے لیے دی گئی ہے اور نیپرا نے اضافے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو…

اڈیالا جیل میں 4 قیدیوں نے ساتھی قیدی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردیا

جیل انتظامیہ کے مطابق 4 قیدیوں نے قیدی کے گلے میں پھندا ڈال کر جان لی، واقعہ یکم اور دو دسمبر کی درمیانی رات اڈیالہ جیل کے ایڈز وارڈ میں پیش آیا ہے۔ جیل انتظامیہ نے بتایاکہ مقتول اور ملزمان ایڈز کے مریض ہیں اور ایڈز وارڈ میں بند تھے،…

جسٹس مظاہر نے سپریم جوڈیشل کونسل کے شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرادیا

سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنے خلاف شکایات بے بنیاد اور جوڈیشل کونسل کی کارروائی بلاجواز قرار دے دی ۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنے تفصیلی جواب میں کہا ہےکہ میرے خلاف شکایات بے بنیاد ہیں، آئینی درخواستیں زیر سماعت…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچ فیملیز کو پریس کلب کے باہر دھرنے سے ہٹانے سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس محسن اختر کیانی نے سمی دین بلوچ کی جانب سے بلوچ مظاہرین کو پولیس کی جانب سے مسلسل ہراسا ں کرنے کے خلاف درخواست پرسماعت کی۔ پٹیشنر کے وکیل عطا اللہ کنڈی ایڈووکیٹ نے بتایا کہ بلوچ مظاہرین نیشنل پریس کلب کے…

دانیال عزیز نے پارٹی شوکاز کا جواب جمع کروا دیا،اپنے بیان پر قائم

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز نے تین صفحات پر مشتمل جواب جمع کروایا جس میں کہا ہے کہ میں اپنے بیان پر قائم ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی نظم وضبط اور پالیسی کی کوئی خلاف ورزی نہیں کی، پارٹی قیادت ملاقات کا وقت دے، احسن اقبال نے…

فہمیدہ مرزا کے کاغذات نامزدگی مسترد، الیکشن کیلئے نااہل قرار

الیکشن کمیشن سندھ نے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے فہمیدہ مرزا کے مخصوص نشست پرکاغذات نامزدگی مسترد کردیے اور انہیں الیکشن کے لیے نااہل قرار دے دیا۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا کے 2 ملین روپےکی نادہندہ ہونےکا اعتراض سعدیہ جاوید نے…