ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

پی ٹی آئی کے 1996 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور، 624 کے مسترد ہوئے

ملک بھر میں عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے کل 2620 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، بلوچستان میں 39امیدواروں میں سے17کے کاغذات نامزدگی مسترد اور 22 کے منظور کیے گئے۔ پنجاب اور اسلام آباد سے 389 امیدواروں میں 127کے کاغذات…

باجوڑ ، گاڑی کے قریب بم دھماکا، جے یو آئی امیدوار قاری خیراللہ محفوظ رہے

باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے رہنما قاری خیراللہ کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا،ضلعی پولیس آفیسر کے مطابق باجوڑ کے علاقے برکمر میں خیر اللہ کی گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکا ہوا۔ دھماکے میں پی کے 19 سے جے یو آئی…

قومی ادارہ صحت نےکورونا کے نئے ویریئنٹ سے متعلق ایڈوائزری جاری کردی

قومی ادارہ صحت کے مطابق ایڈوائزری کا مقصد متعلقہ حکام اور اسٹیک ہولڈرز کو احتیاطی تدابیر کے حوالے سے آگاہ کرنا ہے، نئے کووڈ 19 ویریئنٹ کے نتیجے میں ملکی اسپتالوں کی او پی ڈیز اور وارڈز پر دباؤ بڑھ سکتا ہے۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہےکہ جے…

پشاور ہائیکورٹ،پی ٹی آئی سے بلےکا نشان واپس لینےکا الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال

پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز خان نے عدالتی فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل پر سماعت کی جس سلسلے میں الیکشن کمیشن کے وکیل اور تحریک انصاف کے سینئر وکیل قاضی انور ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت کے آغاز پر پی ٹی آئی کے وکیل…

نگران وزیر صحت پنجاب کا میڈیکل اسٹورز پر ادویات کی کوالٹی چیک کرنے کا حکم

نگران وزیرصحت نے کہا ہےکہ سانس کی بیماریوں، نمونیا، سینے میں انفیکشن کی ادویات اور ان کی کوالٹی کواچھی طرح چیک کیا جائے،جعلی ادویات پر سخت ایکشن لیا جائے۔ موجودہ موسم میں نمونیا، سانس اور الرجی کی بیماری پھیلی ہوئی ہے، اس وقت دواؤں کی…

لاپتا افراد کیس، ریاست کو اپنا مائنڈ سیٹ بدلنا ہوگا، چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں لاپتا افراد کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی، جس میں شعیب شاہین، آمنہ مسعود جنجوعہ بھی موجود تھیں۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ فیض آباد دھرنا کیس سے لاپتا افراد کا کیا…

ملک میں بجلی کا شارٹ فال، گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ جاری

پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی پیداوار 8 ہزار 1 سو میگاواٹ اور طلب 14 ہزار 4سو جبکہ شارٹ فال 6 ہزار 3 میگاواٹ تک ہے۔ طلب اور رسد کے فرق کے باعث دیہی اور شہری علاقوں میں لوڈشیڈنگ جاری ہے،شہری علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 10…

(ق) لیگ قومی و صوبائی اسمبلی کی 12 سے زائد نشستوں پر ایڈجسٹمنٹ کی خواہشمند

ذرائع کے مطابق (ق) لیگ 2018 میں قومی کی 4 اور صوبائی اسمبلی کی8 جیتی ہوئی نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ چاہتی ہے، 2018 میں ان نشستوں پر سالک حسین، مونس الٰہی، حسین الٰہی اور طارق بشیر چیمہ قومی اسمبلی کا الیکشن جیتے تھے۔ (ق) لیگ 2018کے الیکشن…

سانحہ 9 مئی،قاسم سوری سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کی طلبی کا اشتہار جاری

انسداد دہشتگردی عدالت کے اسپیشل جج نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی 9 مئی واقعات کے مقدمات میں طلبی کا اشتہار جاری کیا اور انہیں 14 فروری کو طلب کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے جن رہنماؤں کی طلبی کا اشتہار جاری کیا گیا ان میں قاسم سوری، خادم وردگ،…

توہین الیکشن کمیشن کیس، عمران خان اور فواد چوہدری کے خلاف جیل ٹرائل کی منظوری

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر فواد چوہدری کے خلاف راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توہین الیکشن کمیشن کے کیس کی سماعت ہوئی جہاں الیکشن کمیشن کے چار رکن بینچ نے سماعت کی۔ سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی عمران خان اور استحکام پاکستان…