ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

اپیلٹ ٹربیونل، نواز شریف کے کاغذات منظوری کیخلاف دائر اپیل پر آر او ذاتی حیثیت میں طلب

لاہور ،اپیلٹ ٹربیونل نے اپیل پر رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کردیا اور نوازشریف کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے خلاف دائر اپیل پر ٹریبونل نے ریٹرننگ افسر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ واضح رہےکہ اشتیاق احمد نے این اے 130 سے نواز شریف کے…

پاکستانی پاسپورٹ پر حج کرنیوالے افغانیو ں کے شناختی کارڈ بلاک

نگران وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے کہاہے کہ افغان مہاجرین پاکستانی پاسپورٹ پر حج پر جاتے تھے، ایسے تمام شناختی کارڈ بلاک کر دیے گئے ہیں۔ انہوں نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم نے نوجوانوں کو بتانا ہے کہ انسانیت پر مبنی…

لیول پلیئنگ فیلڈ کیس، پی ٹی آئی کے وکیل الیکشن کمیشن کیخلاف ثبوت نہ پیش کر سکے

سپریم کورٹ میں عام انتخابات کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ سے متعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پر سماعت 8 جنوری تک ملتوی کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سے عدالتی حکم پر عملدرآمد رپورٹ طلب کر لی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی…

وزیرستان میں محسن داوڑ پر شدت پسندوں کا حملہ، گاڑی پر فائرنگ

نجی نیوز چینل کے مطابق ڈی پی او شمالی وزیرستان روحان زیب نےمحسن داوڑ کی گاڑی پر فائرنگ کی تصدیق کرتے ہوئے کہنا تھا محسن داوڑ کے پاس پولیس سیکیورٹی موجود تھی۔ اہلکاروں نے فائرنگ کرنے والے شدت پسندوں پر جوابی فائرنگ کی جس سے حملہ آور فرار…

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میںقیمت کی کمی

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 12 ڈالر کی کمی ہوئی، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 2 ہزار 82 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ مقامی سطح پر صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت میں 1300 روپے فی تولہ کی کمی ہوئی۔ جس سے نئی قیمت 2 لاکھ 20…

انٹر بینک، ڈالر 9 پیسے سستا ہو کر 281 روپے 80 پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا،انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ہو کر 281 روپے 80 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 89 پیسے پر بند ہوا تھا،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا…

ملکی برآمدات 22 فیصد اضافے سے 2.8 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

نگران وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا کہ دسمبر 2023ء میں برآمدات 22 فیصد اضافے سے 2.8 بلین ڈالر جبکہ دسمبر 2023ء میں درآمدات 12 فیصد کم ہو کر 4.5 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں۔ جولائی تا دسمبر 2023ء کی مدت کے لیے برآمدات 5 فیصد اضافے کے…

امریکا کا قرض ریکارڈ 34 کھرب ڈالرز پر پہنچ گیا

امریکی میڈیا نے امریکی محکمۂ خزانہ کے حوالے سے اس بات کا انکشاف کیا کہ اس ’قرض سے مشروط حد‘ کے زمرے میں ٹریژری بلز، صفر کوپن بانڈز، فیڈرل فنانسنگ بینک کی طرف سے جاری کردہ قرض اور بعض دیگر ایجنسیوں کے گارنٹی شدہ قرضوں پر غیر محفوظ شدہ رعایت…

2024 کے آغاز میں ہی سبزیوں کی قیمتوں میں 100 فیصد سے زائد اضافہ

گزشتہ سال کے مقابلے میں سال نو کے آغاز پر ملک میں سبزیوں کی قیمتوں میں 100فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوگیا،2023 کے آغاز میں 45 روپے کلو ملنے والا ٹماٹر ،2024 میں 100 روپے کلو میں دستیاب ہے۔ سال 2023: مہنگائی میں 13 فیصد اضافہ، آخری ماہ…

ایلون مسک کا ایک اور یوٹرن، ویب لنک پوسٹس میں ہیڈ لائنز دوبارہ دکھانے کا فیصلہ

ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) کی جانب سے ایک اور بڑی تبدیلی پر یوٹرن لیا گیا ہے، ایکس میں اب ایک بار پھر صارفین کی ویب لنک پوسٹس پر ہیڈ لائنز دکھانے کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے۔ پوسٹس میں سے ہیڈ لائن کو ہٹانے کا فیصلہ خود ایکس کے مالک ایلون…