ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

ٹیلی گرام میں متعدد نئے فیچرز کا اضافہ

کمپنی کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں میسجنگ ایپ کے لیے کال اسکرین کو ری ڈیزائن کرنے، چیٹ بوٹس کو اپ گریڈ کرنے اور دیگر تبدیلیوں کا اعلان کیا گیا۔ بلاگ میں بتایا گیا کہ ٹیلی گرام کی کال اسکرین کو نئے بیک گراؤنڈز اور انیمیشن کے ساتھ ری…

چین کی 2023 کے سرفہرست 10 سائنسی کارناموں کی اشاعت

چین کی فرنٹیئر سائنس، بائیو ٹیکنالوجی، خلائی تحقیقات اور انجینئرنگ جیسے شعبوں کی 2023 کے دوران 10 سرفہرست سائنسی اور تکنیکی کامیابیوں کی فہرست ایک اخبار نے شائع کی ہے۔ مرکزی سائنس اور ٹیکنالوجی کمیشن کا قیام اس فہرست میں سرفہرست ہے، یہ…

چین کی بڑی انٹرنیٹ کمپنیوں کی آمدنی و منافع میں اضافہ ریکارڈ

چینی وزارت صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اعداد و شمار کے مطابق چین کے انٹرنیٹ سیکٹر میں 2023 کے پہلے 11 مہینوں میں کاروباری آمدنی اور منافع میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ بڑی انٹرنیٹ کمپنیوں اور متعلقہ خدمات کی کمپنیوں نے اس عرصے کے…

اے آئی ٹیکنالوجی چہرے سے جذبات کی درست شناخت کرنے میں کامیاب

میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئٹزرلینڈ میں سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے کہا ہے کہ حالیہ دریافت سائیکو تھراپی کے شعبے میں مزید ترقی کا باعث بن سکتی ہے۔ سوئٹزرلینڈ کی یونیورسٹی آف بیسل میں سینٹر فار سائنٹیفک کمپیوٹنگ کے سائنسدانوں کی ٹیم نے AI کی…

پی سی بی کی مشکل آسان، حکومت نے پی ایس ایل کے نشریاتی حقوق بیچنے کی اجازت دیدی

حکومت نے پی سی بی کو مالی معاملات میں بغیر اجازت فیصلوں سے روکا تھا، تاہم اب حکومتی اجازت کے بعد پی سی بی نے پی ایس ایل کے نشریاتی حقوق پر کام شروع کر دیا ہے۔ پی ایس ایل نشریاتی حقوق کیلئے تکنیکی بڈز مکمل ہوگئی ہے، نشریاتی حقوق کی مالی…

عدم تسلسل، پاکستان گزشتہ 3 سال میں سب سے زیادہ ٹیسٹ ڈیبیو کرانے والی ٹیم

پاکستان کرکٹ ٹیم مینجمنٹ نے آسٹریلیا کے خلاف سڈنی ٹیسٹ میں صائم ایوب کا ڈیبیو کرانے کا اعلان کردیا ہے، صائم ایوب گزشتہ تین سال کے دوران پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے 16ویں کھلاڑی ہوں گے۔ پاکستان جنوری 2021 سے اب تک سب سے زیادہ…

ابرار احمد انجری کے باعث نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے بھی باہر

پی سی بی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ وہاب ریاض نے انکشاف کیا کہ ابرار تاحال مکمل فٹ نہیں ہو سکے ، وہ آسٹریلیا سے ہی وطن واپس آ جائیں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم اور آسٹریلیا کی پرائم منسٹر الیون کے درمیان کینبرا میں چار روزہ میچ کے تیسرے دن ابرار…

بابر اعظم اہم کھلاڑی ہیں ان کے حوالے سے کوئی تحفظات نہیں، کپتان شان مسعود

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے پریس کانفرنس میں کہا کہ بابر کو میلبرن ٹیسٹ کی دوسری اننگز سے اعتماد ملا ہوگا، اننگز میں کبھی کبھار صرف رنز ہی نہیں دیکھنے ہوتے، یہ بھی دیکھنا ہوتا ہے کہ کس طرح کوالٹی بولنگ ہورہی ہے۔ انہوں نے امید…

پی ٹی آئی کو بلا واپس دینے پر الیکشن کمیشن کی نظر ثانی اپیل پر فیصلہ محفوظ

پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز خان عدالتی فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل پر سماعت کررہے ہیں جس سلسلے میں الیکشن کمیشن کے وکیل اور تحریک انصاف کے سینئر وکیل قاضی انور ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت کے آغاز پر پی ٹی آئی کے…

ریاستی ادارے، حکومت اور الیکشن کمیشن فضل الرحمان کے تحفظات کو سنجیدہ لیں،حافظ حمد اللہ

جے یو آئی (ف) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہےکہ ریاستی ادارے، نگران حکومت اور الیکشن کمیشن مولانا فضل الرحمان کے تحفظات کو سنجیدگی سے لیں۔ مولانا فضل الرحمان باربار سکیورٹی خطرات، بے امنی اور موسم کی بات کرتے ہیں، موسم سرما میں بالائی…