مہنگائی سے متعلق بیان احسن اقبال کی حوصلہ افزائی کیلئے دیا ، دانیال عزیز
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ احسن اقبال سے متعلق مہنگائی سے جڑے بیان کو مخالفین غلط استعمال کر رہے ہیں۔
چند روز قبل مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما دانیال عزیز نے بیان دیا تھا کہ احسن اقبال بلدیاتی حکومتوں کے بارے میں…