سپریم کورٹ، لیول پلیئنگ فیلڈ کیس، وقفے کے بعد پی ٹی آئی کا وکیل پیش نہ ہوا
سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کو انتخابات میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کی شکایت پر کیس کی سماعت ہوئی اورپی ٹی آئی کے وکیل جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے سامنے پیش ہوئے۔
چیف جسٹس نے ابتدائی عدالتی کارروائی کے بعد سماعت میں وقفہ کرتے ہوئے…