ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

لاپتہ افراد کے لواحقین کا احتجاج تسلیم کرتے ہیں، دہشتگردی نہیں، نگران وزیر اعظم

نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نےکہا ہےکہ لاپتہ افرادکے لواحقین پہلے بھی احتجاج کرتے رہے ہیں آئندہ بھی کریں گے، احتجاج کا سب کو حق ہے مگر آئین کے اندر رہ کر کرنا چاہیے۔ مجھے خوشی ہوئی پنجاب کے لوگوں کو بلوچستان کے لوگوں سے ہمدردی ہے، 9…

لاہور ہائیکورٹ کا خرم لطیف کھوسہ کو رہا اور ایف آئی آر خارج کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے خرم لطیف کھوسہ کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ خرم لطیف کھوسہ کو ان کے آفس کے باہر سے گرفتار کیا گیا لہٰذا عدالت ان کو بازیاب کرکے رہا کرنے کا حکم دے۔ عدالت…

سوات میں پولیس اہلکاروں کو اساتذہ کو ’سلیوٹ‘ کرنے کے احکامات جاری

سوات کے ضلعی پولیس آفیسر (ڈی پی او) شفیع اللہ گنڈاپور نے ضلع بھر میں تمام پولیس افسران کو اساتذہ کو سلیوٹ اور تعظیم کرنے نکے احکامات جاری کردیئے۔ ڈی پی او سوات نے تمام پولیس افسران کو احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ مہذب معاشرے میں استاد…

جمشید دستی کا پولیس پر چھاپے اور گھر والوں پر تشدد کا الزام

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے روپوش رہنما جمشید دستی نے کہا کہ سی ٹی ڈی نے میرے گھر چھاپہ مارا، گھر والوں کو تین گھنٹے تک یرغمال بنایا گیا اور گھر والوں اور بچوں پر تشدد کیا۔ موبائل فون چھینے گئے اور سی سی ٹی وی کیمرے توڑ دیے…

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 18 روپے 52 پیسے مہنگا ہوگیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کا گھریلو سلنڈر 18روپے 52 پیسے مہنگا کر دیا، ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں ایک روپے 57 پیسے فی کلو اضافہ کیا ۔ ایل پی جی کا 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 18 روپے 52 پیسے…

الیکشن کمیشن کا پیمرا کو خط، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر چینلز کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پیمرا کے چیئرمین کو خط میںلکھا کہ الیکشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والے میڈیا کے خلاف ایکشن لیا جائے۔ بعض چینلز پول سروے نشر کر رہے ہیں، ضابطہ اخلاق کے مطابق اس کی ممانعت ہے، ضابطہ اخلاق کے مطابق پرنٹ اور…

نیب سزا یافتہ کی 10سالہ نااہلی بحال کی جائے، نیب اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سزا یافتہ افراد کے الیکشن لڑنے کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا،نیب نے عدالت سے سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا کی ۔ الیکشن لڑنے کے لیے نیب سزا یافتہ کی 10سال نااہلی کی مدت بحال کریں، نیب…

فوج اور فورسز کیخلاف منفی پروپیگنڈے پر سخت سزا دی جائے،سینیٹ میں قرارداد منظور

سینیٹ میں پیپلز پارٹی کے سینیٹربہرمند خان تنگی نے قرارداد پیش کی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ فوج اور سکیورٹی فورسز کے خلاف منفی اور بدنیتی پرمبنی پروپیگینڈا کرنے والوں کو سخت سزا دی جائے۔ قرارداد کے متن کے مطابق فوج اور سکیورٹی فورسز کی…

نئے سال کے آغاز پر دنیا بھر میں غزہ پر صیہونی مظالم کیخلاف احتجاج

نئے سال کے آغاز پر دنیا بھر میں غزہ پر صیہونی مظالم کے خلاف احتجاج کیا گیا اور فلسطینیوں کی حمایت میں ریلیاں نکالی گئیں۔ امریکا میں بھی احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں، واشنگٹن، نیویارک اور بوسٹن میں فلسطینی پرچم لہراتے لوگوں نے غزہ میں جنگ…

غزہ کے جبالیا، مغازی، نصیرات کیمپوں پر صیہونی طیاروں کے حملے، مزید 180 فلسطینی شہید

غزہ میں نئے سال بھی صیہونی فوج کی بمباری نہ رُکی، جبالیا، مغازی، نصیرات کیمپوں پر صیہونی طیاروں کے حملوں میں مزید 180 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق فلسطینیوں کو سال 2023 میں جہاں صیہونی جارحیت کا سامنا رہا وہیں نئے سال کے پہلے…