ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

پشاور، پولیس چوکی پرتھرمل ویپن کے ذریعے شدت پسندوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا

ایس ایس پی آپریشنز کاشف آفتاب عباسی کے مطابق تھانا ریگی ماڈل ٹاؤن کی حدود میں پولیس چوکی پر شدت پسندوں نے حملہ کیا جس پر پولیس کی جانب سے بروقت جوابی کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں 8 سے زیادہ شدت پسند فرار ہوگئے۔ ایس ایس پی آپریشنز…

شمالی وزیرستان، میر علی کے گاؤں موسکی سے 6 لاشیں برآمد

شمالی وزیرستان کے گاؤں میر علی کے علاقے موسکی سے 6 لاشیں ملی ہیں، تمام افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے اور مقتولین کا تعلق پنجاب سے ہے۔ ذرائع کے مطابق قتل کیے گئے افراد پیشے کے لحاظ سے حجام تھے اور مقتولین کی میر علی بازار میں ہیئر…

اسلام آباد اور پنڈی میں شدید دھند سے فلائٹ آپریشن درہم برہم

شدید دھند کے باعث اسلام آباد پہنچنے والی تین پروازوں کو لاہور اور پشاور اتار لیا گیا جب کہ درجن بھر پروازوں کی آمد اور روانگی متاثر ہوئی ہے۔ نجی ائیر لائن کی کراچی سے اسلام آباد کی پرواز کو فضا میں آدھا گھنٹہ انتظار کے بعد لاہور میں…

گیلانی سمیت 28 سینیٹرز نے اثاثوں کی تفصیل نہ دی، الیکشن کمیشن کی 15 جنوری تک کی مہلت

لیکشن کمیشن کا کہنا ہےکہ 15 جنوری تک اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے سینیٹرز کی ممبرشپ معطل کر دی جائے گی،مصدق ملک، شاہین خالد، عون عباس، سیف اللہ نیازی، نزہت صادق، محمد علی شاہ جاموٹ اور میاں رضا ربانی نے بھی تفصیلات جمع نہیں کرائیں ۔…

این اے 130، نواز شریف کے کاغذات منظوری کیخلاف دائر اپیل پر اعتراض عائد

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے این اے 130 سے کاغذات کی منظوری کے خلاف الیکشن ٹریبونل میں دائر اپیل پر اعتراض عائد کردیا گیا۔ اپلیٹ کورٹ برانچ نے اعتراض عائد کیاکہ اپیل کے ساتھ ریٹرننگ افسر کے فیصلے کی مصدقہ کاپی لف نہیں ہے،نواز شریف…

گڈو پاور پلانٹ کی فنی خرابی دور نہ ہوسکی، شدید دھند سے بجلی کا نظام درہم برہم

نجی نیوز چینل کے مطابق پاور پلانٹ کا نیا بریکر خریدنے میں تقریباً 15 روز لگ سکتے ہیں جب کہ متبادل ہائی ٹرانسمیشن لائن بھی شدید دھند کےباعث ٹرپ کرگئی ہے ۔ 48 گھنٹے گزرنے کے باوجود پاور پلانٹ کے سوئچ یارڈ کے بریکر کی مرمت نہ ہوسکی، جس کے…

دادو،رینجرز کی گاڑی پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے 2 اہلکار زخمی

دادو میں ہیتم جتوئی پھاٹک کےمقام پر رینجرز کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ایس ایس پی دادو شبیر سیٹھار کے مطابق دادو میں ہیتم جتوئی پھاٹک کےمقام پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ سے رینجرز کے 2 اہلکار…

فافن کا امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے آر اوز کے فیصلے شائع کرنے کا مطالبہ

فری اینڈ فیئرالیکشن نیٹ ورک (فافن) کے مطابق ریٹرننگ افسران کسی بھی امیدوار کے کاغذات مسترد کرنے کا اپنا فیصلہ جاری کریں کیونکہ تفصیلی فیصلوں کا اجراء کاغذات مسترد کرنے کی وجوہات جاننے کے لیے ضروری ہیں۔ ضوابط کے خلاف کاغذات نامزدگی مسترد…

انتخابات نہیں ہوسکیں گے، الیکشن کمیشن ہماری درخواست پر غور کرے،مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ میں سمجھتا ہوں کہ انتخابات کچھ دن مؤخر ہوجائیں تو کوئی حرج نہیں، الیکشن کمیشن ہماری درخواست پر غور کرے۔ انہوں نےڈی آئی خان میں پریس کانفرنس میں کہا کہ نئی حکومت…

آئی ایم ایف بورڈ اجلاس طلب، پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالرز کی قسط کی منظوری کا امکان

آئی ایم ایف نے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلا س کا شیڈول جاری کردیا۔ بورڈ کا اجلاس 11 جنوری کو طلب کیا گیا ہے،اجلاس میں 70 کروڑ ڈالرز کی اگلی قسط کی منظوری کا امکان ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 15نومبر کو اسٹاف لیول معاہدہ طے پایا تھا،…