ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

صنم جاوید کے ریمانڈ میں مزید توسیع کردی گئی

لاہور کی سیشن عدالت میں صنم جاوید کے خلاف مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کے مقدمے کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں پولیس نے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ملزمہ کو عدالت میں پیش کیا اور مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔ تھانہ ماڈل ٹاؤن پولیس نے…

ٹی 20 ورلڈکپ، بابراعظم سے ٹیم کو فتح دلانے کی امیدیں وابستہ

پاکستان کے سابق کپتان بابراعظم سے ٹی 20 ورلڈکپ میں ٹیم کو فتح دلانے کی امیدیں ظاہر کی جانے لگیں۔ سابق انگلش کپتان ناصر حسین نے قومی کپتان بابراعظم اور بھارتی اسٹار ویراٹ کوہلی کے نئے سال میں بہترین پلیئرز رہنے کی پیشگوئی کردی۔ کوہلی…

جنید خان پاکستان انڈر 19 ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق 34 سالہ جنید خان انڈر 19 ورلڈ کپ میں ٹیم کے بولنگ کوچ ہوں گے جبکہ موجودہ کوچ ریحان ریاض خاندانی مصروفیات کی وجہ سے ورلڈ کپ کیلئے دستیاب نہ تھے۔ 34 سالہ جنید خان نے حال ہی میں اسلام آباد ریجن کی بھی کوچنگ کی…

ڈیوڈ وارنر کا ون ڈے کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے ڈیوڈ وارنر نے پیر کو سڈنی میں ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا میرا فیصلہ اچھا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ٹیم کیلئے دستیاب ہوں گا، اگر ٹیم کو ضرورت پڑی تو 2025 کی آئی…

بھارتی کھلاڑی بولنگ کراتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتے کو ریاست مدھیا پردیش کے ضلع کھرگون کے گاؤں میں 22 سالہ اندل سنگھ یادھو کو کرکٹ میچ کھیلتے ہوئے دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ اندل سنگھ میچ کے دوران بولنگ کرا رہا تھا کہ اچانک اسے بے چینی محسوس…

کھلاڑیوں پر جرمانے کرنیوالے ڈائریکٹرنے خود ڈسپلن توڑ دیا

ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ میلبرن سے سڈنی جاتے ہوئے ائیر پورٹ پر فلائٹ مس کر گئے اور چند گھنٹے بعد وہ دوسری فلائٹ سے سڈنی پہنچے۔ حفیظ نے پاکستان ٹیم کے ساتھ سڈنی سفر کرنا تھا، حفیظ کی اہلیہ کی نشست بھی اسی فلائٹ میں بک تھی تاہم دونوں میلبرن…

نئے سال کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان

کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ابتدا سے ہی مثبت رجحان دیکھا گیا، ایک موقع پر 100 انڈیکس میں 1500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔ اس وقت پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 1583 پوائنٹس اضافے سے 64034 ہے،یاد رہے کہ…

ٹیکس چوری میں ملوث برانڈز کی کروڑوں کی مصنوعات ضبط

پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی (پی ایس کیو سی اے)نے ایف بی آر کی طرف سے کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری میں ملوث برانڈز کی مصنوعات کی مارکیٹ میں فروخت ممنوعہ قرار دے دی ہے۔ پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کی ڈی جی عصمت…

سودی ادائیگیاں 5 ماہ کی خالص وفاقی آمدنی کا 87 فیصد کھاگئیں

وفاقی حکومت کے مجموعی اخراجات گزشتہ سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں43 فیصد اضافے کیساتھ بڑھ کر 4.83 ہزار ارب روپے کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ اس طرح حکومت کے مالیاتی استحکام کے دعووں پر بھی سوالیہ نشان لگ گیا ، 5 ماہ کے دوران ناقابل برداشت…

ایف بی آر کا غیر رجسٹرڈ ٹیکس دہندگان کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) شرائط کے مطابق زیادہ سے زیادہ افراد کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے غیر رجسٹرڈ ٹیکس دہندگان کے بجلی اور ٹیلیفون کے کنکشنز منقطع کرنے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔ ترجمان ایف بی آر نے بتایا کہ مجموعی طور پر غیر…