ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

کپڑوں اور جوتوں کے برانڈز پر ڈسکاؤنٹ میں دھوکہ دہی

کمپٹیشن کَمِشن آف پاکستان (سی سی پی) نے کپڑوں اور جوتوں کے برانڈز کو ہدایت کی ہے کہ انکی جانب سے ڈسکاؤنٹ دینے کی صورت میں صارفین کو اصل اور رعایتی قیمتوں کے بارے میں مکمل آگاہی واضح طور پر فراہم کی جائے۔ اس حکمنامہ کو نظر انداز کرنے والے…

ویب سائٹ ہیک، فلم ’ڈھائی چال‘ کا نام اور بھارتی جھنڈے کی جگہ پاکستانی پرچم نمایاں

ہیکرز نے انڈین گزیٹ کی ویب سائٹ ہیک کر کے حال ہی میں ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم ‘ڈھائی چال’ کا نام اور بھارتی جھنڈے کی جگہ پاکستانی پرچم ویب سائٹ پر نمایاں کر دیا جس پر ایگل کا نشان بھی بنا ہوا ہے۔ فیصل پروڈکشن کی فلم ‘ڈھائی چال’…

انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں مقیم خلا باز 16 بار نئے سال کا جشن مناتے ہیں

انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن زمین کے گرد 17 ہزار میل فی گھنٹہ کی رفتار گھوم رہا ہے اور وہاں رہنے والوں کو روزانہ 16 بار سورج طلوع اور غروب ہوتے ہوئے نظر آتا ہے۔ امریکی خلائی ادارے ناسا کے مطابق آئی ایس ایس ہر ڈیڑھ گھنٹے میں زمین کے گرد چکر…

2023 میں کونسی ایپس اور اسمارٹ فونز پاکستانیوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے؟

مختلف کیٹیگریز میں پاکستانیوں کی پسندیدہ سرچز کی فہرست میںکرکٹ گیمز، ایونٹس/ Occasions، ہاؤ ٹو، نیوز، ریسیپیز، ٹی وی شوز اور فلمیں، ٹیکنالوجی اور شخصیات ان کیٹیگریز میں شامل ہیں۔ گوگل کی جانب سے جاری فہرست سے عندیہ ملتا ہے کہ اسمارٹ…

اسمارٹ فون کی بیٹری کو 9 ایپس تیزی سے ختم کرتے ہیں

فیس بک فون کے بیک گراؤنڈ پر بھی ہر وقت سرگرم رہتی ہے جب کہ اس کے فیچرز لوکیشن اور کیمرا ریسورسز بھی استعمال کرتے ہیں اور دونوں سے ہی بیٹری لائف بری طرح متاثر ہوتی ہے۔ فیس بک میسنجر کی وجہ یہ ہےکہ یہ محض سادہ ٹیکسٹ کمیونیکیشن ایپ نہیں،…

انسٹاگرام میں دیگر افراد کی پروفائلز اسٹوری کے طور پر شیئر کرنے کا فیچر متعارف

انسٹاگرام میں ایک نئے فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے جس کے ذریعے صارفین دیگر افراد کی پروفائلز اسٹوری کے طور پر شیئر کر سکیں گے۔ ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) کے ایک صارف نے اس نئے فیچر کی نشاندہی کی۔ اس صارف نے ایک ایکس پوسٹ میں بتایا کہ جن…

این اے 130 سے نواز شریف کے کاغذات کی منظوری الیکشن ٹریبونل میں چیلنج

عام انتخابات میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی پر ریٹرننگ آفیسرز کے فیصلوں کے خلاف اپیلیں دائر کرنے کا سلسلہ پورے ملک میں جاری ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے این اے 130 لاہور سے کاغذات کی منظوری کو چیلنج کیا گیا ہے اور الیکشن…

عام انتخابات،قومی اسمبلی کے 1024امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد

الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کے لیے قومی و صوبائی اسملیوں کے نامزد امیدواروں کا ڈیٹا جاری جس کے مطابق قومی اسمبلی کے لیے کل 7 ہزار 473 نامز امیدوار جن میں 7 ہزار 28 مرد جبکہ 445 خواتین شامل ہیں۔ قومی اسمبلی کے امیدواروں 934 مرد…

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی اہم سمندری مشق باراکوڈا کا آغاز کل ہو گا

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی ہر 2 سال بعد منعقد ہونے والی مشق 4 جنوری تک جاری رہے گی۔ بارا کوڈا مشقوں سے ہونے والے تجربات کی وجہ سے میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے 2021میں کراچی کے ساحل پرپھنسے ایک اور بحری جہازہینگ ٹونگ کے آپریشن…

کووڈ کے نئے ویرینٹ کا خدشہ، پاکستان کو فائزر کی نئی ویکسین ملنے کی توقع

وفاقی حکام کے مطابق امریکا سے کووڈ ویکسین کی 2لاکھ ڈوززکی آمد چند دنوں میں متوقع ہے اور نئی فائزر کووڈ ویکسین کی مزید 3 لاکھ ڈوزز بھی اسی مہینے مل جائیں گی۔ حکام کا کہنا ہےکہ فائزر کی نئی ویکسین کووڈ 19 کے نئے ویرینٹس کے خلاف بھی مؤثر…